2 اپریل 2017 - 19:11
تصویری رپورٹ: قم میں یوم نیچر امامزادہ عبداللہ کے مزار پر منایا گیا

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ اسلامی جمہوریہ ایران میں ہر سال یوم نیچر منایا جاتا ہے قم کے عوا م نے اس سال یوم نیچر امامژادہ عبداللہ کے مزار پر منایا۔